اجازت نامہ برائے اشاعت تصویر/ تصاویر
English | русский | Français | Arabic | Português
اس فارم کوپُرکرکے،تصویر/ تصاویرمیں (قابل شناخت طریقےسے) نظر آنے والےکسی بھی فردکےدستخط کےذریعےمکمل کرناضروری ہے۔ یہ فارم اُس فرد کی جانب سےرضا مندی کااظہارہےکہ مینارٹی رائٹس(MRG) اس تصویر / تصاویر کو اپنے کام کے حوالے سے استعمال کر سکتا ہے۔ اگر تصویر میں نظر آنے والے فرد کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہے تو فارم پر اس کےقانونی نمانئدےکےدستخط کرنا ضروری ہے ۔یہ فارم صرف تصویر میں نظر آنے والے فرد/افراد کے لیے ہے ؛یہ معاہدہ فوٹو گرافر کے لیے یا اُس کے ساتھ نہیں ہے۔